مختصر صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
جمعہ کے مسائل
1. جمعہ کے دن کے بارے (اللہ تعالیٰ کی طرف سے) اس امت کی رہنمائی۔
2. جمعہ کے دن کی فضیلت۔
3. جمعہ کے دن ایک خاص گھڑی (وقت) کا بیان۔
4. جمعہ کے دن نماز فجر میں کیا پڑھا جائے؟
5. جمعہ کے دن غسل کے بارے میں۔
6. جمعہ کے دن خوشبو اور مسواک کا بیان۔
7. جمعہ کے دن اول وقت میں آنے والے کی فضیلت۔
8. جمعہ کی نماز کا وقت اس وقت ہے جب سورج ڈھل جائے۔
9. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا منبر بنوانا اور نماز میں اس پر کھڑا ہونا۔
10. خطبہ میں کیا کہا جائے۔
11. خطبہ میں آواز کا بلند کرنا اور اس میں خطیب کیا کہے؟
12. خطبہ مختصر کرنا۔
13. خطبہ میں جس چیز کا چھوڑنا جائز نہیں۔
14. خطبہ میں منبر پر قرآن مجید پڑھنا۔
15. خطبہ میں انگلی سے اشارہ کرنا۔
16. اللہ تعالیٰ کے فرمان ((واذا راوا تجارً او لھوًا ....)) کے بیان میں۔
17. نماز جمعہ میں کیا پڑھے؟
18. خطبہ میں علم کی باتوں کی تعلیم دینا۔
19. جمعہ کے خطبوں کے درمیان بیٹھنا۔
20. نماز اور خطبہ میں تخفیف کرنا۔
21. جب کوئی آدمی جمعہ کے دن اس حال میں مسجد میں داخل ہو کہ امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ دو رکعت (تحیۃ المسجد) پڑھے۔
22. خطبہ کے لئے دوسروں کو چپ کرانا۔
23. کان لگا کر خاموشی سے خطبہ سننے کی فضیلت۔
24. جمعہ کے بعد مسجد میں نماز پڑھنے کا بیان۔
25. جمعہ کے بعد گھر میں نماز پڑھنا۔
26. جمعہ کے بعد کلام کرنے یا نکلے بغیر نماز نہ پڑھی جائے۔
27. جمعہ چھوڑنے پر سخت وعید۔
مختصر صحيح مسلم کل احادیث 2179
:حدیث نمبر
مختصر صحيح مسلم
جمعہ کے مسائل
جمعہ کے دن خوشبو اور مسواک کا بیان۔
حدیث نمبر:
405
Save to word
مکررات
اعراب
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: جمعہ کے دن نہانا اور مسواک کرنا ہر بالغ پر واجب ہے۔ اور خوشبو میسر ہو تو وہ بھی لگانی چاہئے۔
Report Error
مزید تخریج، حدیث شرح دیکھیں
پچھلا باب
اگلا باب