مَا الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ وَأُمُّهُ صِدِّيقَةٌ كَانَا يَأْكُلَانِ الطَّعَامَ انْظُرْ كَيْفَ نُبَيِّنُ لَهُمُ الْآيَاتِ ثُمَّ انْظُرْ أَنَّى يُؤْفَكُونَ[75]
نہیں ہے مسیح ابن مریم مگر ایک رسول، یقینا اس سے پہلے بہت سے رسول گزر چکے اور اس کی ماں صدیقہ ہے، دونوں کھانا کھایا کرتے تھے۔ دیکھ ان کے لیے ہم کس طرح کھول کر آیات بیان کرتے ہیں، پھر دیکھ کس طرح پھیرے جاتے ہیں۔[75]
مَا | |
Adding Soon |
الْمَسِيحُ | |
Adding Soon |
ابْنُ | ب ن ي |
بَنٰی:عمارت وغیرہ بنانا ۔ جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
| | . |
|
مَرْيَمَ | |
Adding Soon |
إِلَّا | |
Adding Soon |
رَسُولٌ | ر س ل |
اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔ اَرْسَلَ، بَعَثَ،
| | . |
|
قَدْ | |
Adding Soon |
خَلَتْ | خ ل و |
خَلَا:تنہائی میں ملنے کے لیے علیحدہ ہونا۔ تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
| | . |
|
مِنْ | |
Adding Soon |
قَبْلِهِ | ق ب ل |
قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔ قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| | . | اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔ قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
| | . |
|
الرُّسُلُ | ر س ل |
اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔ اَرْسَلَ، بَعَثَ،
| | . |
|
وَأُمُّهُ | أ م م |
اَمَّ:ادھر ادھر توجہ کیے بغیر سیدھا اپنی منزل کا قصد۔ اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
| | . |
|
صِدِّيقَةٌ | ص د ق |
Adding Soon |
كَانَا | ك و ن |
Adding Soon |
يَأْكُلَانِ | أ ك ل |
Adding Soon |
الطَّعَامَ | ط ع م |
Adding Soon |
انْظُرْ | ن ظ ر |
اِنْتَظَرَ:انتظار کسی امید کے وقت کی مدت گزارنا اور یہ لفظ عام ہے خیر و شر میں اور شک و یقین دونوں صورتوں میں آتا ہے۔ اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
| | . |
|
كَيْفَ | ك ي ف |
Adding Soon |
نُبَيِّنُ | ب ي ن |
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| | . | بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔ وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
| | . |
|
لَهُمُ | |
Adding Soon |
الْآيَاتِ | أ ي ي |
Adding Soon |
ثُمَّ | |
Adding Soon |
انْظُرْ | ن ظ ر |
اِنْتَظَرَ:انتظار کسی امید کے وقت کی مدت گزارنا اور یہ لفظ عام ہے خیر و شر میں اور شک و یقین دونوں صورتوں میں آتا ہے۔ اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
| | . |
|
أَنَّى | أ ن ي |
Adding Soon |
يُؤْفَكُونَ | أ ف ك |
اِئْتَفَكَ:صحیح رخ کے علاوہ دوسرے رخ پر پٹخ دینا۔ اَرْكَسَ، اِئْتَفَكَ، جَثَمَ، كَبَّ، كَبْكَبَ، قَلَّبَ، نَكَسَ ، نَكَّسَ،
| | . | اِفْک:ایسا الزام جو لوگوں کو درطہ حیرت میں ڈال دے۔ بُھْتَان، اِفْک، اِفْتَرَآء،
| | . |
|