نمبر | لفظ | مختصر وضاحت |
1 | بُھْتَان | بے بنیاد الزامات ، اصل بات کو توڑ موڑ کر بنایا ہوا قصہ۔ |
2 | اِفْک | ایسا الزام جو لوگوں کو درطہ حیرت میں ڈال دے۔ |
3 | اِفْتَرَآء | بناوٹی عقائد جو خود تراش کر اللہ کی طرف منسوب کر دیے جائیں یا جو اصلاح کی بجائے بگاڑ پیدا کریں۔ |