قرآن مجيد

سورة البينة
لَمْ يَكُنِ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ وَالْمُشْرِكِينَ مُنْفَكِّينَ حَتَّى تَأْتِيَهُمُ الْبَيِّنَةُ[1]
وہ لوگ جنھوں نے اہل کتاب اور مشرکین میں سے کفر کیا، باز آنے والے نہ تھے، یہاں تک کہ ان کے پاس کھلی دلیل آئے۔[1]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
لَمْ Adding Soon
يَكُنِك و ن Adding Soon
الَّذِينَ Adding Soon
كَفَرُواك ف ر
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔
اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
.
كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
مِنْ Adding Soon
أَهْلِأ ه ل
اَھْل:کسی شخص کے ہم نسب لوگ یا وہ جو ایک ہی مسکن میں رہتے ہوں۔
زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
.
الْكِتَابِك ت ب
كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔
طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
.
وَالْمُشْرِكِينَش ر ك Adding Soon
مُنْفَكِّينَف ك ك
اِنَّفَكَ:انفک میں یہ عمل اضطراری صورت میں ہوتا ہے۔
اِنْتَھٰي، اِنَّفَكَ،
.
حَتَّى Adding Soon
تَأْتِيَهُمُأ ت ي
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
.
الْبَيِّنَةُب ي ن
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔
قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
.
بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔
وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
.
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com