لَا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ غَيْرُ أُولِي الضَّرَرِ وَالْمُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ فَضَّلَ اللَّهُ الْمُجَاهِدِينَ بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ عَلَى الْقَاعِدِينَ دَرَجَةً وَكُلًّا وَعَدَ اللَّهُ الْحُسْنَى وَفَضَّلَ اللَّهُ الْمُجَاهِدِينَ عَلَى الْقَاعِدِينَ أَجْرًا عَظِيمًا[95]
ایمان والوں میں سے بیٹھ رہنے والے، جو کسی تکلیف والے نہیں اور اللہ کے راستے میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ جہاد کرنے والے برابر نہیں ہیں، اللہ نے اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ جہاد کرنے والوں کو بیٹھ رہنے والوں پر درجے میں فضیلت دی ہے اور ہر ایک سے اللہ نے بھلائی کا وعدہ کیا ہے اور اللہ نے جہاد کرنے والوں کو بیٹھ رہنے والوں پر بہت بڑے اجر کی فضیلت عطا فرمائی ہے۔[95]
لَا | |
Adding Soon |
يَسْتَوِي | س و ي |
سواء ، سوي ، استوي:سوا حالت اور مقدار میں برابری اور مساوات کو کہتے ہیں۔ عدل، سواء ، سوي ، استوي،
| | . |
|
الْقَاعِدُونَ | ق ع د |
قَعَدَ:بہت وسیع مفہوم میں مستعمل ہے (لغت اضداد سے ہے) بمعنی بیٹھنا ، بیٹھ رہنا ، ہو بیٹھنا وغیرہ ، کام چھوڑ دینا ، تیار ہونا ۔ جَلَسَ، قَعَدَ، جَثَا،
| | . |
|
مِنَ | |
Adding Soon |
الْمُؤْمِنِينَ | أ م ن |
Adding Soon |
غَيْرُ | غ ي ر |
غَیَّر:کسی چیز کی حالت یا صورت میں تبدیلی لانا۔ بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
| | . |
|
أُولِي | أ و ل |
Adding Soon |
الضَّرَرِ | ض ر ر |
اِضْطَرَّ:کسی ضروری حاجت کی تکمیل کے لیے بیقرار ہونا ۔ فَرَغَ، جَزِعَ، فَزِعَ، كرُبَ، ھَلَعَ، اِضْطَرَّ، اِسْتَفَزَّ،
| | . |
|
وَالْمُجَاهِدُونَ | ج ه د |
Adding Soon |
فِي | |
Adding Soon |
سَبِيلِ | س ب ل |
Adding Soon |
اللَّهِ | أ ل ه |
Adding Soon |
بِأَمْوَالِهِمْ | م و ل |
Adding Soon |
وَأَنْفُسِهِمْ | ن ف س |
Adding Soon |
فَضَّلَ | ف ض ل |
فَضْل:از راہِ مہربانی کسی کو اس کے استحقاق سے کچھ زیادہ دینا۔ فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
| | . |
|
اللَّهُ | أ ل ه |
Adding Soon |
الْمُجَاهِدِينَ | ج ه د |
Adding Soon |
بِأَمْوَالِهِمْ | م و ل |
Adding Soon |
وَأَنْفُسِهِمْ | ن ف س |
Adding Soon |
عَلَى | |
Adding Soon |
الْقَاعِدِينَ | ق ع د |
قَعَدَ:بہت وسیع مفہوم میں مستعمل ہے (لغت اضداد سے ہے) بمعنی بیٹھنا ، بیٹھ رہنا ، ہو بیٹھنا وغیرہ ، کام چھوڑ دینا ، تیار ہونا ۔ جَلَسَ، قَعَدَ، جَثَا،
| | . |
|
دَرَجَةً | د ر ج |
استدرج:تدریج اور آہستگی سے کسی دوسری چیز کے قریب ہونا۔ رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
| | . |
|
وَكُلًّا | ك ل ل |
كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔ ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| | . |
|
وَعَدَ | و ع د |
Adding Soon |
اللَّهُ | أ ل ه |
Adding Soon |
الْحُسْنَى | ح س ن |
حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔ نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| | . | اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔ فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
| | . |
|
وَفَضَّلَ | ف ض ل |
فَضْل:از راہِ مہربانی کسی کو اس کے استحقاق سے کچھ زیادہ دینا۔ فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
| | . |
|
اللَّهُ | أ ل ه |
Adding Soon |
الْمُجَاهِدِينَ | ج ه د |
Adding Soon |
عَلَى | |
Adding Soon |
الْقَاعِدِينَ | ق ع د |
قَعَدَ:بہت وسیع مفہوم میں مستعمل ہے (لغت اضداد سے ہے) بمعنی بیٹھنا ، بیٹھ رہنا ، ہو بیٹھنا وغیرہ ، کام چھوڑ دینا ، تیار ہونا ۔ جَلَسَ، قَعَدَ، جَثَا،
| | . |
|
أَجْرًا | أ ج ر |
اَجْر:طے شدہ بدلہ ، خدمت کا عوضانہ۔ بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| | . |
|
عَظِيمًا | ع ظ م |
كَبِيْر:بڑائی کے لئے عام لفظ ہے عموماً اجسام اور ظاہری صفات میں بڑائی کے لئے آتا ہے۔ عَظِیْم، كَبِيْر، ذوالجلال، مجید،
| | . |
|