قرآن مجيد

سورة النبأ
يَوْمَ يَقُومُ الرُّوحُ وَالْمَلَائِكَةُ صَفًّا لَا يَتَكَلَّمُونَ إِلَّا مَنْ أَذِنَ لَهُ الرَّحْمَنُ وَقَالَ صَوَابًا[38]
جس دن روح اور فرشتے صف بنا کر کھڑے ہوں گے، وہ کلام نہیں کریں گے، مگر وہی جسے رحمان اجازت دے گا اور وہ درست بات کہے گا۔[38]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
يَوْمَي و م [مصباح القرآن] قائم، قیام، قیام پاکستان، قائم مقام
يَقُومُق و م
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔
اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
.
تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔
قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
.
الرُّوحُر و ح [مصباح القرآن] روح، روحانیت، روح الامین
وَالْمَلَائِكَةُم ل ك
مَلْك:کسی چیز میں تصرف کرنے کا اختیار۔
خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
.
مُلْك، مَلَكُوْت:اور جب رقبہ کی وسعت کا اظہار مقصود ہو تو «مُلُك» کا لفظ آئے گا۔
مُلْك، مَلَكُوْت، سُلْطَان،
.
صَفًّاص ف ف Adding Soon
لَا Adding Soon
يَتَكَلَّمُونَك ل م
كَلِمَةٌ:صرف بامعنی بات ، خدا کے احکام اور عجائبات قدرت وغیرہ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
كَلَّمَ:گفتگو کے لیے عام لفظ ، عموماً مختصر اور فوری گفتگو کے لیے۔
كَلَّمَ، خاطب،
.
تَکَلَّمَ:کسی بامعنی بات کا زبان پر لانا جسے دوسرا سن رہا ہو۔
لَفَظَ، نَطَقَ، فَصَحَ، اَعْرَبَ ، اَعْجَمَ، تَکَلَّمَ، لَحِنَ،
.
إِلَّا Adding Soon
مَنْ Adding Soon
أَذِنَأ ذ ن
اِسْتَأْذَنَ:کسی کام کی اجازت یا منظوری طلب کرنا۔
اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
.
لَهُ Adding Soon
الرَّحْمَنُر ح م Adding Soon
وَقَالَق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
صَوَابًاص و ب [مصباح القرآن] صائب الرائے
صَیِّب:زور دار بڑے بڑے قطروں والی بارش، پھانڈا، بوچھاڑ۔
سَحَاب، غَمَام، عَارِضْ، مُعْصِرَات، مُزْن، صَیِّب،
.
صَیِّب:بعض کے نزدیک سخت گرجدار بادل۔
مَطَرَ، مَآء، طَلَّ، وَدْق، غَیْث، مِدْرَار، غَدَقَ، صَیِّب، وَابِل،
.
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com