قرآن مجيد

سورة الملك
فَاعْتَرَفُوا بِذَنْبِهِمْ فَسُحْقًا لِأَصْحَابِ السَّعِيرِ[11]
پس وہ اپنے گناہ کا اقرار کریں گے، سو دوری ہے بھڑکتی ہوئی آگ والوں کے لیے۔[11]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
فَاعْتَرَفُواع ر ف
عَرَّفَ:علامات اور نشانات سے بات سمجھانا ۔
اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
.
عُرف:ہوا کا آہستگی کے ساتھ چلنا جبکہ راحت بھی شامل ہو۔
رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
.
اِعْتَرَفَ:اپنے جرم کا اقرار کرنا جو زمانہ ماضی میں ہو چکا ہوتا ہے۔
اَقْرَرَ، اِعْتَرَفَ، شَھِدَ،
.
بِذَنْبِهِمْذ ن ب Adding Soon
فَسُحْقًاس ح ق
سُحْقًا:بددعا کے لیے عام اور جامع لفظ اس کے مفہوم میں «بُعْدًا» سے زیادہ شدت پائی جاتی ہے ۔
لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
.
لِأَصْحَابِص ح ب
صَاحِبَة :ساتھی اور دوست اور اس سے مونث صاحبۃ ہے جو بیوی کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔
زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
.
السَّعِيرِس ع ر
سعّر:آگ کا بھڑکانا۔
قدح، اوري، اوقد، قبس، سعّر، سجّر، تَلَظَّى،
.
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com