قرآن مجيد

سورة الحديد
يُنَادُونَهُمْ أَلَمْ نَكُنْ مَعَكُمْ قَالُوا بَلَى وَلَكِنَّكُمْ فَتَنْتُمْ أَنْفُسَكُمْ وَتَرَبَّصْتُمْ وَارْتَبْتُمْ وَغَرَّتْكُمُ الْأَمَانِيُّ حَتَّى جَاءَ أَمْرُ اللَّهِ وَغَرَّكُمْ بِاللَّهِ الْغَرُورُ[14]
وہ انھیں آواز دیں گے کیا ہم تمھارے ساتھ نہ تھے ؟وہ کہیں گے کیوں نہیں اور لیکن تم نے اپنے آپ کو فتنے میں ڈالا اور تم انتظار کرتے رہے اور تم نے شک کیا اور (جھوٹی) آرزوؤں نے تمھیں دھوکا دیا، یہاں تک کہ اللہ کا حکم آگیا اور اس دغا باز نے تمھیں اللہ کے بارے میں دھوکا دیا۔[14]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
يُنَادُونَهُمْن د و Adding Soon
أَلَمْ Adding Soon
نَكُنْك و ن Adding Soon
مَعَكُمْ Adding Soon
قَالُواق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
بَلَى Adding Soon
وَلَكِنَّكُمْ Adding Soon
فَتَنْتُمْف ت ن
فَتَنَ:بذات خود سخت مگر دل کشی سے ہوتی ہے۔ یعنی بالعموم ایسی چیزوں سے ہوتی ہے جن سے انسان کا دلی لگاؤ ہو۔ دوسرے تو کیا بسا اوقات خود مفتون کو بھی اس آزمائش کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ اس میں مبتلا ہے۔
بَليٰ، اِمْتَحَنَ، فَتَنَ، اِبْتَليٰ،
.
فِتْنَة:الزام سے یکسر انکار کر دینے کے لیے آتا ہے۔
فِتْنَة، عَذَرَ،
.
أَنْفُسَكُمْن ف س Adding Soon
وَتَرَبَّصْتُمْر ب ص
تَرَبَّصَ:زیادہ فائدہ حاصل کرنے کی مدت یا معینہ مدت کا انتظار۔
اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
.
وَارْتَبْتُمْر ي ب
رَيْبَ:ایسا شک جس میں اضطراب اور خلجان بھی شامل ہو۔
رَيْبَ، شَكٌّ، شُبِّهَ، تَتَمَارَى،
.
وَغَرَّتْكُمُغ ر ر Adding Soon
الْأَمَانِيُّم ن ي
اُمْنِيَّة:باطل اور بے بنیاد آرزو کو کہتے ہیں اور جس آرزو کی بنیاد موجود ہو وہ رجاء ہے۔
اَمَل، اُمْنِيَّة، وَدَّ،
.
اَمْنٰی:جھوٹی قسم کی امیدیں دلانے کے لیے آتا ہے۔
اَمَلَ، اَمْنٰی، رَجَاَ،
.
حَتَّى Adding Soon
جَاءَج ي أ
جَاء:جَاء کا استعمال عام ہے اور واقع شدہ امر کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
.
أَمْرُأ م ر Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
وَغَرَّكُمْغ ر ر Adding Soon
بِاللَّهِأ ل ه Adding Soon
الْغَرُورُغ ر ر Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com