قرآن مجيد

سورة آل عمران
فَبِمَا رَحْمَةٍ مِنَ اللَّهِ لِنْتَ لَهُمْ وَلَوْ كُنْتَ فَظًّا غَلِيظَ الْقَلْبِ لَانْفَضُّوا مِنْ حَوْلِكَ فَاعْفُ عَنْهُمْ وَاسْتَغْفِرْ لَهُمْ وَشَاوِرْهُمْ فِي الْأَمْرِ فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ[159]
پس اللہ کی طرف سے بڑی رحمت ہی کی وجہ سے تو ان کے لیے نرم ہوگیا ہے اور اگر تو بد خلق، سخت دل ہوتا تو یقینا وہ تیرے گرد سے منتشر ہو جاتے، سو ان سے درگزر کر اور ان کے لیے بخشش کی دعا کر اور کام میں ان سے مشورہ کر، پھر جب تو پختہ ارادہ کر لے تو اللہ پر بھروسا کر، بے شک اللہ بھروسا کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔[159]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
فَبِمَا Adding Soon
رَحْمَةٍر ح م Adding Soon
مِنَ Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
لِنْتَل ي ن Adding Soon
لَهُمْ Adding Soon
وَلَوْ Adding Soon
كُنْتَك و ن Adding Soon
فَظًّاف ظ ظ
فظّ:بدمزاج اور گفتگو میں گالی گلوچ استعمال کرنے والا۔
عُتُلّ، فظّ، اَعْرَاب،
.
غَلِيظَغ ل ظ Adding Soon
الْقَلْبِق ل ب
قَلَّبَ:کسی چیز کی حالت یا معاملہ کو الٹ دینا یا الٹ پلٹ کر دینا۔
اَرْكَسَ، اِئْتَفَكَ، جَثَمَ، كَبَّ، كَبْكَبَ، قَلَّبَ، نَكَسَ ، نَكَّسَ،
.
لَانْفَضُّواف ض ض
اِنْفَضَّ:کسی چیز کے پورے اجزاء کا آہستہ آہستہ متفرق ہونا اور پراگندہ ہوتے جانا ۔
اِنْبَثَّ، اِنْتَشَرَ، اِنْفَضَّ، اِنْتَثَرَ، اِسْتَطَارَ،
.
مِنْ Adding Soon
حَوْلِكَح و ل
حَوَّل:کسی چیز کو اس کے اصل مقام کی وجہ سے دوسری جگہ کر دینا۔
بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
.
تِلْقَاء:نفس کے ساتھ مل کر خود بخود اپنے آپ کے معنی دیتا ہے تاکید بھی ہے اور قربت بھی اور مقابل کی سمت بھی متعین کرتا ہے۔
عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
.
حَوْلَهُ:کسی چیز کے گرداگرد یا آس پاس۔
عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
.
فَاعْفُع ف و
عَفَا:کسی چیز کو چھوڑ دینا کہ وہ بڑھ جائے ۔
زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
.
عَنْهُمْ Adding Soon
وَاسْتَغْفِرْغ ف ر Adding Soon
لَهُمْ Adding Soon
وَشَاوِرْهُمْش و ر
اَشَارَ:ہاتھ کی حرکت سے اشارہ کرنے کے لیے اشار آتا ہے۔
اَشَارَ، رَمَزَ، تَغَامَزَ، عَرَّضَ،
.
فِي Adding Soon
الْأَمْرِأ م ر Adding Soon
فَإِذَا Adding Soon
عَزَمْتَع ز م
عَزَمَ:سوچ بچار کے بعد پختہ ارادہ بنا لینا۔
اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
.
فَتَوَكَّلْو ك ل Adding Soon
عَلَى Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
إِنَّ Adding Soon
اللَّهَأ ل ه Adding Soon
يُحِبُّح ب ب
اِسْتَحَبَّ:دو یا زیادہ چیزوں سے ایسی چیز کا خیال کرنا جو جی کو بھائے تو یہ اِسْتَحَبَّ ہے ۔
اِسْتَحَبَّ، تَحَرّٰي،
.
الْمُتَوَكِّلِينَو ك ل Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com