قرآن مجيد

سورة الدخان
كَغَلْيِ الْحَمِيمِ[46]
گرم پانی کے کھولنے کی طرح۔[46]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
كَغَلْيِغ ل ي
غَلْي:ہنڈیا کے ابلنے کی آواز۔
صوت، صَدَّ، صرخ، همس، حسيس، مُكَاءً، تصدية، ضبح، خوار، زفير، شهيق، لهث، رِكْز، صَيْحَة، صَاخّة، تَغَيُّظ، هدّ، غَلْي، صَلْصَال، قارِعة،
.
غَلْي:گرمی کی وجہ سے کسی مائع چیز کا جوش مارنا اور اپنی اصل سطح سے بلند ہونا۔
غَلْي، نَضَخَ، فَار،
.
الْحَمِيمِح م م Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com