قرآن مجيد

سورة السجدة
وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ ذُكِّرَ بِآيَاتِ رَبِّهِ ثُمَّ أَعْرَضَ عَنْهَا إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِينَ مُنْتَقِمُونَ[22]
اور اس سے بڑا ظالم کون ہے جسے اس کے رب کی آیات کے ساتھ نصیحت کی گئی، پھر اس نے ان سے منہ پھیر لیا۔ یقینا ہم ان مجرموں سے انتقام لینے والے ہیں۔[22]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَمَنْ Adding Soon
أَظْلَمُظ ل م
ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔
ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
.
مِمَّنْ Adding Soon
ذُكِّرَذ ك ر Adding Soon
بِآيَاتِأ ي ي Adding Soon
رَبِّهِر ب ب Adding Soon
ثُمَّ Adding Soon
أَعْرَضَع ر ض
عَرَّضَ:اور عرض میں اشارہ کرنا مقصود نہیں بلکہ اشارہ کنایہ سے بات سمجھانا مقصود ہوتا ہے۔
اَشَارَ، رَمَزَ، تَغَامَزَ، عَرَّضَ،
.
عَارِضْ:ایسا بادل جس میں بوندا باندی کی ابتداء ہو چکی ہو۔
سَحَاب، غَمَام، عَارِضْ، مُعْصِرَات، مُزْن، صَیِّب،
.
عَنْهَا Adding Soon
إِنَّا Adding Soon
مِنَ Adding Soon
الْمُجْرِمِينَج ر م
جَرَمَ:گناہ کے کاموں پر ابھارنے اور اشتعال دلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
حَرَّضَ، حَثَّ، حَضَّ، اَزَّا، جَرَمَ،
.
لَاجَرَمَ:لا جرم اَنَّ پر داخل ہو کر تاکید مزید پیدا کرتا ہے۔
اِنَّ ، اَنَّ، لَاجَرَمَ، قَدْ،
.
مُنْتَقِمُونَن ق م
اِنْتَقَمَ:نقم کے معنی کسی چیز کو برا سمجھنا اور اس میں عیب دھرنا۔
عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
.
نَقَمَ:جو کسی خاص شخص کو بری لگے اور وہ اسے برداشت نہ کر سکے اگرچہ فی الواقعہ بات بری نہ ہو۔
نَکِرَ، نَقَمَ،
.
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com