قرآن مجيد

سورة القصص
وَأَصْبَحَ فُؤَادُ أُمِّ مُوسَى فَارِغًا إِنْ كَادَتْ لَتُبْدِي بِهِ لَوْلَا أَنْ رَبَطْنَا عَلَى قَلْبِهَا لِتَكُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ[10]
اور موسیٰ کی ماں کا دل خالی ہوگیا۔ یقینا وہ قریب تھی کہ اسے ظاہر کر ہی دیتی، اگر یہ بات نہ ہوتی کہ ہم نے اس کے دل پر بند باندھ دیا تھا، تاکہ وہ ایمان والوں میں سے ہو۔[10]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَأَصْبَحَص ب ح Adding Soon
فُؤَادُف أ د Adding Soon
أُمِّأ م م
اَمَّ:ادھر ادھر توجہ کیے بغیر سیدھا اپنی منزل کا قصد۔
اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
.
مُوسَى Adding Soon
فَارِغًاف ر غ
فَرَغَ:دل کا صبر و سکون سے خالی ہونا۔
فَرَغَ، جَزِعَ، فَزِعَ، كرُبَ، ھَلَعَ، اِضْطَرَّ، اِسْتَفَزَّ،
.
فَرَغَ:ایک کام کے ختم ہونے اور دوسرا شروع کرنے کے درمیان وقفہ کا نام ہے اور یہ بےکاری کبھی ہوتی ہے کبھی نہیں ہوتی اور اگر ہو تو عارضی ہوتی ہے۔
فَرَغَ، عَطَلَ،
.
إِنْ Adding Soon
كَادَتْك و د Adding Soon
لَتُبْدِيب د و
بَدَا:کسی دیہات یا جنگل میں رہنے کے لیے۔
سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
بَدْو:بدو: دیہات دور افتادہ مقامات کے لیے
قَرْیَة، بَدْو، اَعْرَاب،
.
بِهِ Adding Soon
لَوْلَا Adding Soon
أَنْ Adding Soon
رَبَطْنَار ب ط
رَبَطَ:کسی چیز کو رسی سے باندھنا اور ربط اللہ علی قلبہ اللہ کا کسی کے دل کو مضبوط کرکے صبر عطا فرمانا ۔
رَبَطَ، شَدَّ، غُلَّ،
.
شَدَّ:باندھ کر خوب مضبوط کرنا، ربط سے ابلغ ہے۔
رَبَطَ، شَدَّ، غُلَّ،
.
عَلَى Adding Soon
قَلْبِهَاق ل ب
قَلَّبَ:کسی چیز کی حالت یا معاملہ کو الٹ دینا یا الٹ پلٹ کر دینا۔
اَرْكَسَ، اِئْتَفَكَ، جَثَمَ، كَبَّ، كَبْكَبَ، قَلَّبَ، نَكَسَ ، نَكَّسَ،
.
لِتَكُونَك و ن Adding Soon
مِنَ Adding Soon
الْمُؤْمِنِينَأ م ن Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com