لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ[286]
اللہ کسی جان کو تکلیف نہیں دیتا مگر اس کی گنجائش کے مطابق، اسی کے لیے ہے جو اس نے (نیکی) کمائی اور اسی پر ہے جو اس نے (گناہ) کمایا، اے ہمارے رب! ہم سے مؤاخذہ نہ کر اگر ہم بھول جائیں یا خطا کر جائیں، اے ہمارے رب! اور ہم پر کوئی بھاری بوجھ نہ ڈال، جیسے تو نے اسے ان لوگوں پر ڈالا جو ہم سے پہلے تھے، اے ہمارے رب! اور ہم سے وہ چیز نہ اٹھوا جس (کے اٹھانے) کی ہم میں طاقت نہ ہو اور ہم سے در گزر کر اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر، تو ہی ہمارا مالک ہے، سو کافر لوگوں کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔[286]
لَا | |
Adding Soon |
يُكَلِّفُ | ك ل ف |
Adding Soon |
اللَّهُ | أ ل ه |
Adding Soon |
نَفْسًا | ن ف س |
Adding Soon |
إِلَّا | |
Adding Soon |
وُسْعَهَا | و س ع |
Adding Soon |
لَهَا | |
Adding Soon |
مَا | |
Adding Soon |
كَسَبَتْ | ك س ب |
Adding Soon |
وَعَلَيْهَا | |
Adding Soon |
مَا | |
Adding Soon |
اكْتَسَبَتْ | ك س ب |
Adding Soon |
رَبَّنَا | ر ب ب |
Adding Soon |
لَا | |
Adding Soon |
تُؤَاخِذْنَا | أ خ ذ |
اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔ جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
| | . |
|
إِنْ | |
Adding Soon |
نَسِينَا | ن س ي |
نَسِیَ:عام استعمال ہوتا ہے، وجہ خواہ کچھ ہو۔ نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
| | . |
|
أَوْ | |
Adding Soon |
أَخْطَأْنَا | خ ط أ |
Adding Soon |
رَبَّنَا | ر ب ب |
Adding Soon |
وَلَا | |
Adding Soon |
تَحْمِلْ | ح م ل |
حَمَلَ:حمل ، بوجھ اٹھانے کے لیے خواہ مادی ہو یا معنوی عام ہے ۔ حَمَلَ، نَاء، وَزَرَ، اَثَارَ، اَقَلَ، بَعَثَ، اَنْشَرَ، اَنْشَزَ، اِلْتَقَطَ، لَقَحَ،
| | . | حَمَل ، حِمْل:ایسا بوجھ جو بباطن اٹھایا جائے ۔ ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| | . |
|
عَلَيْنَا | |
Adding Soon |
إِصْرًا | أ ص ر |
اِصْر:عهد و پیمان ، شرعی احکام کی ذمہ داریاں یا رسم و رواج کی جکڑ بندیاں ۔ ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| | . |
|
كَمَا | |
Adding Soon |
حَمَلْتَهُ | ح م ل |
حَمَلَ:حمل ، بوجھ اٹھانے کے لیے خواہ مادی ہو یا معنوی عام ہے ۔ حَمَلَ، نَاء، وَزَرَ، اَثَارَ، اَقَلَ، بَعَثَ، اَنْشَرَ، اَنْشَزَ، اِلْتَقَطَ، لَقَحَ،
| | . | حَمَل ، حِمْل:ایسا بوجھ جو بباطن اٹھایا جائے ۔ ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| | . |
|
عَلَى | |
Adding Soon |
الَّذِينَ | |
Adding Soon |
مِنْ | |
Adding Soon |
قَبْلِنَا | ق ب ل |
قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔ قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| | . | اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔ قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
| | . |
|
رَبَّنَا | ر ب ب |
Adding Soon |
وَلَا | |
Adding Soon |
تُحَمِّلْنَا | ح م ل |
حَمَلَ:حمل ، بوجھ اٹھانے کے لیے خواہ مادی ہو یا معنوی عام ہے ۔ حَمَلَ، نَاء، وَزَرَ، اَثَارَ، اَقَلَ، بَعَثَ، اَنْشَرَ، اَنْشَزَ، اِلْتَقَطَ، لَقَحَ،
| | . | حَمَل ، حِمْل:ایسا بوجھ جو بباطن اٹھایا جائے ۔ ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| | . |
|
مَا | |
Adding Soon |
لَا | |
Adding Soon |
طَاقَةَ | ط و ق |
Adding Soon |
لَنَا | |
Adding Soon |
بِهِ | |
Adding Soon |
وَاعْفُ | ع ف و |
عَفَا:کسی چیز کو چھوڑ دینا کہ وہ بڑھ جائے ۔ زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
| | . |
|
عَنَّا | |
Adding Soon |
وَاغْفِرْ | غ ف ر |
Adding Soon |
لَنَا | |
Adding Soon |
وَارْحَمْنَا | ر ح م |
Adding Soon |
أَنْتَ | |
Adding Soon |
مَوْلَانَا | و ل ي |
وَلَايَة:کسی چیز کے جملہ اختیارات کا کسی شخص کے قبضہ میں ہونا۔ خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
| | . |
|
فَانْصُرْنَا | ن ص ر |
اِنْتَصَرَ:کسی پر ظلم و زیادتی اور دفاع مضرت کے لیے بدلہ لینا ہے۔ عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
| | . |
|
عَلَى | |
Adding Soon |
الْقَوْمِ | ق و م |
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔ اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| | . | تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔ قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
| | . |
|
الْكَافِرِينَ | ك ف ر |
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| | . | كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| | . |
|