قرآن مجيد

سورة النور
وَالَّذِينَ يَرْمُونَ الْمُحْصَنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَأْتُوا بِأَرْبَعَةِ شُهَدَاءَ فَاجْلِدُوهُمْ ثَمَانِينَ جَلْدَةً وَلَا تَقْبَلُوا لَهُمْ شَهَادَةً أَبَدًا وَأُولَئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ[4]
اور وہ لوگ جو پاک دامن عورتوں پر تہمت لگائیں، پھر چار گواہ نہ لائیں تو انھیں اسی (۸۰) کوڑے مارو اور ان کی کوئی گواہی کبھی قبول نہ کرو اور وہی نافرمان لوگ ہیں۔[4]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَالَّذِينَ Adding Soon
يَرْمُونَر م ي Adding Soon
الْمُحْصَنَاتِح ص ن
مُحْصَنَات:اپنی عصمت کی حفاظت کرنے میں آزاد۔
حرّ، مُحْصَنَات، سُدٰي،
.
اَحْصَنَ:نگہداشت اور حفاظت کر کے خود کو بچانا۔
وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
.
تَحَصَّنَ:نگہداشت اور حفاظت کر کے بچنا۔
اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
.
ثُمَّ Adding Soon
لَمْ Adding Soon
يَأْتُواأ ت ي
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
.
بِأَرْبَعَةِر ب ع Adding Soon
شُهَدَاءَش ه د
شَھِدَ:قلبی شہادت یعنی ایسی بات کا اقرار جس کا تعلق اپنی ذات سے ہو۔
اَقْرَرَ، اِعْتَرَفَ، شَھِدَ،
.
فَاجْلِدُوهُمْج ل د Adding Soon
ثَمَانِينَث م ن Adding Soon
جَلْدَةًج ل د Adding Soon
وَلَا Adding Soon
تَقْبَلُواق ب ل
قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔
قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
.
اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔
قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
.
لَهُمْ Adding Soon
شَهَادَةًش ه د
شَھِدَ:قلبی شہادت یعنی ایسی بات کا اقرار جس کا تعلق اپنی ذات سے ہو۔
اَقْرَرَ، اِعْتَرَفَ، شَھِدَ،
.
أَبَدًاأ ب د Adding Soon
وَأُولَئِكَ Adding Soon
هُمُ Adding Soon
الْفَاسِقُونَف س ق Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com