قرآن مجيد

سورة الحج
يَا أَيُّهَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسْتَمِعُوا لَهُ إِنَّ الَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ لَنْ يَخْلُقُوا ذُبَابًا وَلَوِ اجْتَمَعُوا لَهُ وَإِنْ يَسْلُبْهُمُ الذُّبَابُ شَيْئًا لَا يَسْتَنْقِذُوهُ مِنْهُ ضَعُفَ الطَّالِبُ وَالْمَطْلُوبُ[73]
اے لوگو! ایک مثال بیان کی گئی ہے، سو اسے غور سے سنو! بے شک وہ لوگ جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو، ہرگز ایک مکھی پیدا نہیں کریں گے، خواہ وہ اس کے لیے جمع ہو جائیں اور اگر مکھی ان سے کوئی چیز چھین لے وہ اسے اس سے ہرگز چھڑا نہ پائیں گے۔ کمزور ہے مانگنے والا اور وہ بھی جس سے مانگا گیا۔[73]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
يَا أَيُّهَا Adding Soon
النَّاسُن و س Adding Soon
ضُرِبَض ر ب
ضَرَبَ:مثلا مثال یا کہاوت بیان کرنا۔
وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
.
مَثَلٌم ث ل
مُثْلٰی:یعنی مثالی ، بہترین ، آئیڈیل جو قابل تقلید ہو۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
فَاسْتَمِعُواس م ع Adding Soon
لَهُ Adding Soon
إِنَّ Adding Soon
الَّذِينَ Adding Soon
تَدْعُونَد ع و Adding Soon
مِنْ Adding Soon
دُونِد و ن Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
لَنْ Adding Soon
يَخْلُقُواخ ل ق
اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
ذُبَابًاذ ب ب Adding Soon
وَلَوِ Adding Soon
اجْتَمَعُواج م ع
جَمَعَ:جمع کا لفظ عام ہے۔ ہر قسم کی چیزوں کے لیے اور ظاہری اور معنوی سب صورتوں میں استعمال ہوتا ہے۔
جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
.
اِجْتَمَعَ:اجتمع صرف جانداروں کو اکٹھا کرنے کے لئے۔
جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
.
لَهُ Adding Soon
وَإِنْ Adding Soon
يَسْلُبْهُمُس ل ب Adding Soon
الذُّبَابُذ ب ب Adding Soon
شَيْئًاش ي أ Adding Soon
لَا Adding Soon
يَسْتَنْقِذُوهُن ق ذ Adding Soon
مِنْهُ Adding Soon
ضَعُفَض ع ف
ضَاعَف:دگنا یا اس سے بھی زیادہ کرنے کے لیے آتا ہے۔
زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
.
الطَّالِبُط ل ب Adding Soon
وَالْمَطْلُوبُط ل ب Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com