أَوْ كَصَيِّبٍ مِنَ السَّمَاءِ فِيهِ ظُلُمَاتٌ وَرَعْدٌ وَبَرْقٌ يَجْعَلُونَ أَصَابِعَهُمْ فِي آذَانِهِمْ مِنَ الصَّوَاعِقِ حَذَرَ الْمَوْتِ وَاللَّهُ مُحِيطٌ بِالْكَافِرِينَ[19]
یا جیسے آسمان سے اترنے والی بارش، جس میں کئی اندھیرے ہیں اور گرج اور چمک ہے، وہ کڑکنے والی بجلیوں کی وجہ سے موت کے ڈر سے اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں ڈال لیتے ہیں اور اللہ کافروں کو گھیرنے والا ہے۔[19]
أَوْ | |
Adding Soon |
كَصَيِّبٍ | ص و ب |
صَیِّب:زور دار بڑے بڑے قطروں والی بارش، پھانڈا، بوچھاڑ۔ سَحَاب، غَمَام، عَارِضْ، مُعْصِرَات، مُزْن، صَیِّب،
| | . | صَیِّب:بعض کے نزدیک سخت گرجدار بادل۔ مَطَرَ، مَآء، طَلَّ، وَدْق، غَیْث، مِدْرَار، غَدَقَ، صَیِّب، وَابِل،
| | . |
|
مِنَ | |
Adding Soon |
السَّمَاءِ | س م و |
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔ سماء، فلك،
| | . |
|
فِيهِ | |
Adding Soon |
ظُلُمَاتٌ | ظ ل م |
ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔ ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
| | . |
|
وَرَعْدٌ | ر ع د |
رَعْد:رَعْد ، گرجنے والی بجلی کو کہتے ہیں۔ بَرْق، رَعْد، صَاعِقَة،
| | . |
|
وَبَرْقٌ | ب ر ق |
بَرْق:بَرْق چمکنے والی بجلی کو کہتے ہیں۔ بَرْق، رَعْد، صَاعِقَة،
| | . |
|
يَجْعَلُونَ | ج ع ل |
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
| | . |
|
أَصَابِعَهُمْ | ص ب ع |
اَصَابِعَ:کسی حالت میں کوئی بھی کپڑا اوڑھنا یا اپنے گرد لپیٹنا عام ہے۔ اَصَابِعَ، اَنَامِلَ،
| | . |
|
فِي | |
Adding Soon |
آذَانِهِمْ | أ ذ ن |
اِسْتَأْذَنَ:کسی کام کی اجازت یا منظوری طلب کرنا۔ اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
| | . |
|
مِنَ | |
Adding Soon |
الصَّوَاعِقِ | ص ع ق |
صَاعِقَة:صَاعِقَة ، شدید کڑک کے ساتھ گرنے والی بجلی کو کہتے ہیں۔ بَرْق، رَعْد، صَاعِقَة،
| | . | صَعِقَ:کسی آسمانی حادثہ سے بیہوش ہونے کے لیے۔ صَعِقَ، سَکَرَ، غَمَرَ، صَرَعَ، غَشِيَ،
| | . |
|
حَذَرَ | ح ذ ر |
حِذْر:دفاعی جنگ اور ہتھیار۔ اَسْلِحَة، اَوْزَار، حِذْر، شَوْكَة،
| | . | حَذَرَ:آنے والے خطرہ سے خوشیار رہنا اور بچنا۔ اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
| | . |
|
الْمَوْتِ | م و ت |
Adding Soon |
وَاللَّهُ | أ ل ه |
Adding Soon |
مُحِيطٌ | ح و ط |
Adding Soon |
بِالْكَافِرِينَ | ك ف ر |
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| | . | كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| | . |
|