قرآن مجيد

سورة البقرة
وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا يَتَرَبَّصْنَ بِأَنْفُسِهِنَّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا فَإِذَا بَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِيمَا فَعَلْنَ فِي أَنْفُسِهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ[234]
اور جو لوگ تم میں سے فوت کیے جائیں اور بیویاں چھوڑ جائیں وہ (بیویاں) اپنے آپ کو چار مہینے اور دس راتیں انتظار میں رکھیں، پھر جب اپنی مدت کو پہنچ جائیں تو تم پر اس میں کچھ گناہ نہیں جو وہ اپنی جانوں کے بارے میں معروف طریقے سے کریں اور اللہ اس سے جو تم کرتے ہو پوری طرح با خبر ہے۔[234]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَالَّذِينَ Adding Soon
يُتَوَفَّوْنَو ف ي Adding Soon
مِنْكُمْ Adding Soon
وَيَذَرُونَو ذ ر Adding Soon
أَزْوَاجًاز و ج
زَوْج:بمعنی جوڑا ، میاں بیوی کا زوج ہے اور بیوی میاں کی زوج۔
زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
.
يَتَرَبَّصْنَر ب ص
تَرَبَّصَ:زیادہ فائدہ حاصل کرنے کی مدت یا معینہ مدت کا انتظار۔
اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
.
بِأَنْفُسِهِنَّن ف س Adding Soon
أَرْبَعَةَر ب ع Adding Soon
أَشْهُرٍش ه ر Adding Soon
وَعَشْرًاع ش ر
عَاشَرَ:اپنے خاندان میں مل جل کر رہنے کے لیے۔
سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
عِشَار:دس ماہ کی حاملہ اونٹنیاں۔
اِبِل، بَعِیْر، جَمَل، ھِیْم، رِكَاب، ضَامِر، بُدْن، نَاقَّة، عِشَار، بَحِيْرَة، سَائِبَة، وَصِيْلَة، حَام،
.
فَإِذَا Adding Soon
بَلَغْنَب ل غ Adding Soon
أَجَلَهُنَّأ ج ل Adding Soon
فَلَا Adding Soon
جُنَاحَج ن ح
جَنَاحَ:ان دونوں کا مجموعہ یعنی کندھے سے انگلی کے سرے تک «جَنَاحَ» ہے۔
جَنَاحَ، عَضُد، ذِرَاع،
.
عَلَيْكُمْ Adding Soon
فِيمَا Adding Soon
فَعَلْنَف ع ل Adding Soon
فِي Adding Soon
أَنْفُسِهِنَّن ف س Adding Soon
بِالْمَعْرُوفِع ر ف
عَرَّفَ:علامات اور نشانات سے بات سمجھانا ۔
اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
.
عُرف:ہوا کا آہستگی کے ساتھ چلنا جبکہ راحت بھی شامل ہو۔
رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
.
اِعْتَرَفَ:اپنے جرم کا اقرار کرنا جو زمانہ ماضی میں ہو چکا ہوتا ہے۔
اَقْرَرَ، اِعْتَرَفَ، شَھِدَ،
.
وَاللَّهُأ ل ه Adding Soon
بِمَا Adding Soon
تَعْمَلُونَع م ل Adding Soon
خَبِيرٌخ ب ر
خَبَرَ:جب علم کے ساتھ اس کے جانچ بھی ہوچکی ہو۔ تب استعمال ہوتا ہے۔
شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
.
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com