قرآن مجيد

سورة مريم
قَالَ أَرَاغِبٌ أَنْتَ عَنْ آلِهَتِي يَا إِبْرَاهِيمُ لَئِنْ لَمْ تَنْتَهِ لَأَرْجُمَنَّكَ وَاهْجُرْنِي مَلِيًّا[46]
اس نے کہا کیا بے رغبتی کرنے والا ہے تو میرے معبودوں سے اے ابراہیم!؟ یقینا اگر تو باز نہ آیا تو میں ضرور ہی تجھے سنگسار کر دوں گا اور مجھے چھوڑ جا، اس حال میں کہ تو صحیح سالم ہے۔[46]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
قَالَق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
أَرَاغِبٌر غ ب
رَغِبَ عَنْ:بےرغبتی کے لیے عمل لفظ۔
رَغِبَ عَنْ، حَصُوْر، زَاھِد،
.
أَنْتَ Adding Soon
عَنْ Adding Soon
آلِهَتِيأ ل ه Adding Soon
يَا إِبْرَاهِيمُ Adding Soon
لَئِنْ Adding Soon
لَمْ Adding Soon
تَنْتَهِن ه ي
منتھٰی:کسی کام کا انجام جہاں جاکر وہ ختم ہوتا ہے ، یہ عام ہے۔
منتھٰی، صَارَ، عَاقِبَة،
.
اِنْتَھٰي:انتہی میں باز رہنے کا عمل بہت حد تک اختیاری ہوتا ہے۔
اِنْتَھٰي، اِنَّفَكَ،
.
لَأَرْجُمَنَّكَر ج م Adding Soon
وَاهْجُرْنِيه ج ر Adding Soon
مَلِيًّام ل و Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com