كَانَ النَّاسُ أُمَّةً وَاحِدَةً فَبَعَثَ اللَّهُ النَّبِيِّينَ مُبَشِّرِينَ وَمُنْذِرِينَ وَأَنْزَلَ مَعَهُمُ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ لِيَحْكُمَ بَيْنَ النَّاسِ فِيمَا اخْتَلَفُوا فِيهِ وَمَا اخْتَلَفَ فِيهِ إِلَّا الَّذِينَ أُوتُوهُ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَتْهُمُ الْبَيِّنَاتُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ فَهَدَى اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا لِمَا اخْتَلَفُوا فِيهِ مِنَ الْحَقِّ بِإِذْنِهِ وَاللَّهُ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ إِلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ[213]
سب لوگ ایک ہی امت تھے، پھر اللہ نے نبی بھیجے خوش خبری دینے والے اور ڈرانے والے، اور ان کے ہمراہ حق کے ساتھ کتاب اتاری، تاکہ وہ لوگوں کے درمیان ان باتوں کا فیصلہ کرے جن میں انھوں نے اختلاف کیا تھا اور اس میں اختلاف انھی لوگوں نے کیا جنھیں وہ دی گئی تھی، اس کے بعد کہ ان کے پاس واضح دلیلیں آ چکیں، آپس کی ضد کی وجہ سے، پھر جو لوگ ایمان لائے اللہ نے انھیں اپنے حکم سے حق میں سے اس بات کی ہدایت دی جس میں انھوں نے اختلاف کیا تھا اور اللہ جسے چاہتا ہے سیدھے راستے کی طرف ہدایت دیتا ہے۔[213]
كَانَ | ك و ن |
Adding Soon |
النَّاسُ | ن و س |
Adding Soon |
أُمَّةً | أ م م |
اَمَّ:ادھر ادھر توجہ کیے بغیر سیدھا اپنی منزل کا قصد۔ اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
| | . |
|
وَاحِدَةً | و ح د |
وَحِیْد:لاثانی بے مثل ، ان معنوں میں مخلوقات کے لیے اور یہ احد سے عام ہے۔ اَحَذ، وَحِیْد، فَرْد، فُرَادٰي،
| | . |
|
فَبَعَثَ | ب ع ث |
بَعَثَ:مردوں کو اٹھانے کے لیے حَمَلَ، نَاء، وَزَرَ، اَثَارَ، اَقَلَ، بَعَثَ، اَنْشَرَ، اَنْشَزَ، اِلْتَقَطَ، لَقَحَ،
| | . | اِنْبَعَثَ:اٹھ کر تنہا کسی مقصد کے روانہ ہو جانے کے لیے۔ اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| | . | بَعَثَ:کسی کو کسی مقصد کی تکمیل کے لیے تنہا روانہ کرنا۔ اَرْسَلَ، بَعَثَ،
| | . |
|
اللَّهُ | أ ل ه |
Adding Soon |
النَّبِيِّينَ | ن ب أ |
اَنْبَاَ:کسی اہم واقعہ کی خبر دینا جس کا تعلق خبر پانے والے کی ذات ہے ہو خواہ یہ ماضی سے متعلق ہو یا حال سے یا مستقبل سے اور اس پر متنبہ کرنا۔ اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| | . |
|
مُبَشِّرِينَ | ب ش ر |
بشر:جب اس کے طبعی اور فطری حوائج کا ذکر مقصود ہو تو بشر کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ انس، اناس، بشر،
| | . |
|
وَمُنْذِرِينَ | ن ذ ر |
Adding Soon |
وَأَنْزَلَ | ن ز ل |
نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔ نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
| | . | اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔ اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
| | . |
|
مَعَهُمُ | |
Adding Soon |
الْكِتَابَ | ك ت ب |
كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔ طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
| | . |
|
بِالْحَقِّ | ح ق ق |
Adding Soon |
لِيَحْكُمَ | ح ك م |
Adding Soon |
بَيْنَ | ب ي ن |
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| | . | بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔ وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
| | . |
|
النَّاسِ | ن و س |
Adding Soon |
فِيمَا | |
Adding Soon |
اخْتَلَفُوا | خ ل ف |
اِسْتَخْلَفَ:استخلف سے مراد صرف ایسی حکومت یا کسی کا جانشین بنانا ہے جو احکام شرعیہ کو رائج کریں اور فروغ بخشیں۔ مَکَّنَ، اِسْتَخْلَفَ،
| | . |
|
فِيهِ | |
Adding Soon |
وَمَا | |
Adding Soon |
اخْتَلَفَ | خ ل ف |
اِسْتَخْلَفَ:استخلف سے مراد صرف ایسی حکومت یا کسی کا جانشین بنانا ہے جو احکام شرعیہ کو رائج کریں اور فروغ بخشیں۔ مَکَّنَ، اِسْتَخْلَفَ،
| | . |
|
فِيهِ | |
Adding Soon |
إِلَّا | |
Adding Soon |
الَّذِينَ | |
Adding Soon |
أُوتُوهُ | أ ت ي |
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
| | . |
|
مِنْ | |
Adding Soon |
بَعْدِ | ب ع د |
بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔ لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
| | . |
|
مَا | |
Adding Soon |
جَاءَتْهُمُ | ج ي أ |
جَاء:جَاء کا استعمال عام ہے اور واقع شدہ امر کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
| | . |
|
الْبَيِّنَاتُ | ب ي ن |
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| | . | بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔ وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
| | . |
|
بَغْيًا | ب غ ي |
بَغَآء:لونڈی کا بدکاری کرنا یا پیشہ ور عورت کا زنا کا پیشہ ۔ زِنَا، بَغَآء، سَافَحَ، فَاحِشَة،
| | . |
|
بَيْنَهُمْ | ب ي ن |
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| | . | بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔ وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
| | . |
|
فَهَدَى | ه د ي |
Adding Soon |
اللَّهُ | أ ل ه |
Adding Soon |
الَّذِينَ | |
Adding Soon |
آمَنُوا | أ م ن |
Adding Soon |
لِمَا | |
Adding Soon |
اخْتَلَفُوا | خ ل ف |
اِسْتَخْلَفَ:استخلف سے مراد صرف ایسی حکومت یا کسی کا جانشین بنانا ہے جو احکام شرعیہ کو رائج کریں اور فروغ بخشیں۔ مَکَّنَ، اِسْتَخْلَفَ،
| | . |
|
فِيهِ | |
Adding Soon |
مِنَ | |
Adding Soon |
الْحَقِّ | ح ق ق |
Adding Soon |
بِإِذْنِهِ | أ ذ ن |
اِسْتَأْذَنَ:کسی کام کی اجازت یا منظوری طلب کرنا۔ اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
| | . |
|
وَاللَّهُ | أ ل ه |
Adding Soon |
يَهْدِي | ه د ي |
Adding Soon |
مَنْ | |
Adding Soon |
يَشَاءُ | ش ي أ |
Adding Soon |
إِلَى | |
Adding Soon |
صِرَاطٍ | ص ر ط |
Adding Soon |
مُسْتَقِيمٍ | ق و م |
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔ اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| | . | تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔ قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
| | . |
|