قرآن مجيد

سورة الكهف
وَدَخَلَ جَنَّتَهُ وَهُوَ ظَالِمٌ لِنَفْسِهِ قَالَ مَا أَظُنُّ أَنْ تَبِيدَ هَذِهِ أَبَدًا[35]
اور وہ اپنے باغ میں اس حال میں داخل ہوا کہ وہ اپنی جان پر ظلم کرنے والا تھا، کہا میں گمان نہیں کرتا کہ یہ کبھی برباد ہوگا۔[35]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَدَخَلَد خ ل Adding Soon
جَنَّتَهُج ن ن
جَنَّة:کوئی سا باغ جہاں درخت بکثرت ہوں۔
جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
.
اَجِنَّةٌ:وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہو۔
اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
.
وَهُوَ Adding Soon
ظَالِمٌظ ل م
ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔
ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
.
لِنَفْسِهِن ف س Adding Soon
قَالَق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
مَا Adding Soon
أَظُنُّظ ن ن Adding Soon
أَنْ Adding Soon
تَبِيدَب ي د Adding Soon
هَذِهِ Adding Soon
أَبَدًاأ ب د Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com