قرآن مجيد

سورة الإسراء/بني اسرائيل
وَلَا تَقْرَبُوا مَالَ الْيَتِيمِ إِلَّا بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ حَتَّى يَبْلُغَ أَشُدَّهُ وَأَوْفُوا بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْئُولًا[34]
اور یتیم کے مال کے قریب نہ جائو، مگر اس طریقے سے جو سب سے اچھا ہو، یہاں تک کہ وہ اپنی جوانی کو پہنچ جائے اور عہد کو پورا کرو، بے شک عہد کا سوال ہوگا۔[34]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَلَا Adding Soon
تَقْرَبُواق ر ب Adding Soon
مَالَم و ل Adding Soon
الْيَتِيمِي ت م Adding Soon
إِلَّا Adding Soon
بِالَّتِي Adding Soon
هِيَ Adding Soon
أَحْسَنُح س ن
حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔
فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
.
حَتَّى Adding Soon
يَبْلُغَب ل غ Adding Soon
أَشُدَّهُش د د Adding Soon
وَأَوْفُواو ف ي Adding Soon
بِالْعَهْدِع ه د Adding Soon
إِنَّ Adding Soon
الْعَهْدَع ه د Adding Soon
كَانَك و ن Adding Soon
مَسْئُولًاس أ ل Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com