وَاللَّهُ جَعَلَ لَكُمْ مِنْ أَنْفُسِكُمْ أَزْوَاجًا وَجَعَلَ لَكُمْ مِنْ أَزْوَاجِكُمْ بَنِينَ وَحَفَدَةً وَرَزَقَكُمْ مِنَ الطَّيِّبَاتِ أَفَبِالْبَاطِلِ يُؤْمِنُونَ وَبِنِعْمَتِ اللَّهِ هُمْ يَكْفُرُونَ[72]
اور اللہ نے تمھارے لیے خود تمہی میں سے بیویاں بنائیں اور تمھارے لیے تمھاری بیویوں سے بیٹے اور پوتے بنائے اور تمھیں پاکیزہ چیزوں سے رزق دیا تو کیا وہ باطل کو مانتے ہیں اور اللہ کی نعمت کا وہ انکار کرتے ہیں۔[72]
وَاللَّهُ | أ ل ه |
Adding Soon |
جَعَلَ | ج ع ل |
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
| | . |
|
لَكُمْ | |
Adding Soon |
مِنْ | |
Adding Soon |
أَنْفُسِكُمْ | ن ف س |
Adding Soon |
أَزْوَاجًا | ز و ج |
زَوْج:بمعنی جوڑا ، میاں بیوی کا زوج ہے اور بیوی میاں کی زوج۔ زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
| | . |
|
وَجَعَلَ | ج ع ل |
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
| | . |
|
لَكُمْ | |
Adding Soon |
مِنْ | |
Adding Soon |
أَزْوَاجِكُمْ | ز و ج |
زَوْج:بمعنی جوڑا ، میاں بیوی کا زوج ہے اور بیوی میاں کی زوج۔ زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
| | . |
|
بَنِينَ | ب ن ي |
بَنٰی:عمارت وغیرہ بنانا ۔ جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
| | . |
|
وَحَفَدَةً | ح ف د |
حَفْدَة:پوتے (صرف ذکور) اور بعض کے نزدیک سسرال والے ہیں۔ اَوْلَاد، اَسْبَاط، ذُرِّيَّة، عَقِب، نَسْل، حَفْدَة، اَھْل، اٰل،
| | . |
|
وَرَزَقَكُمْ | ر ز ق |
Adding Soon |
مِنَ | |
Adding Soon |
الطَّيِّبَاتِ | ط ي ب |
طیّب:پاکیزہ اور حلال چیز۔ مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
| | . | طوبٰي:ایسی خوشحالی اور خیر و برکت جو دل کو لبھاتی ہو۔ مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
| | . |
|
أَفَبِالْبَاطِلِ | ب ط ل |
بَطَلَ ، اَبْطَلَ:کسی عمل کے مخالف کوئی ایسا عمل جو پہلے عمل کو بے کار کر دے۔ ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
| | . |
|
يُؤْمِنُونَ | أ م ن |
Adding Soon |
وَبِنِعْمَتِ | ن ع م |
نِعْمَ:کلمہ تحسین ہے جو کسی اچھی بات پر تعریف کے طور پر کہا جاتا ہے۔ نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| | . | اَنْعَمَ:انسان کی اچھی حالت کو کہتے ہیں فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
| | . |
|
اللَّهِ | أ ل ه |
Adding Soon |
هُمْ | |
Adding Soon |
يَكْفُرُونَ | ك ف ر |
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| | . | كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| | . |
|