إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَالْفُلْكِ الَّتِي تَجْرِي فِي الْبَحْرِ بِمَا يَنْفَعُ النَّاسَ وَمَا أَنْزَلَ اللَّهُ مِنَ السَّمَاءِ مِنْ مَاءٍ فَأَحْيَا بِهِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا وَبَثَّ فِيهَا مِنْ كُلِّ دَابَّةٍ وَتَصْرِيفِ الرِّيَاحِ وَالسَّحَابِ الْمُسَخَّرِ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يَعْقِلُونَ[164]
بے شک آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے اور رات اور دن کے بدلنے میں اور ان کشتیوں میں جو سمندر میں وہ چیزیں لے کر چلتی ہیں جو لوگوں کو نفع دیتی ہیں اور اس پانی میں جو اللہ نے آسمان سے اتارا، پھر اس کے ساتھ زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کر دیا اور اس میں ہر قسم کے جانور پھیلا دیے اور ہوائوں کے بدلنے میں اور اس بادل میں جو آسمان و زمین کے درمیان مسخر کیا ہوا ہے، ان لوگوں کے لیے یقینا بہت سی نشانیاں ہیں جو سمجھتے ہیں۔[164]
إِنَّ | |
Adding Soon |
فِي | |
Adding Soon |
خَلْقِ | خ ل ق |
اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔ خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| | . |
|
السَّمَاوَاتِ | س م و |
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔ سماء، فلك،
| | . |
|
وَالْأَرْضِ | أ ر ض |
Adding Soon |
وَاخْتِلَافِ | خ ل ف |
اِسْتَخْلَفَ:استخلف سے مراد صرف ایسی حکومت یا کسی کا جانشین بنانا ہے جو احکام شرعیہ کو رائج کریں اور فروغ بخشیں۔ مَکَّنَ، اِسْتَخْلَفَ،
| | . |
|
اللَّيْلِ | ل ي ل |
Adding Soon |
وَالنَّهَارِ | ن ه ر |
Adding Soon |
وَالْفُلْكِ | ف ل ك |
فلك:مراد سیاروں کے مدار ہیں۔ سماء، فلك،
| | . |
|
الَّتِي | |
Adding Soon |
تَجْرِي | ج ر ي |
جَرٰي:کسی چیز کا دور تک یا دیر تک بہتے یا چلتے جانا ہے۔ اَسَالَ، اَفَاض، سَکَبَ، سَفَکَ، سَفَحَ، فَجَر، جَرٰي،
| | . |
|
فِي | |
Adding Soon |
الْبَحْرِ | ب ح ر |
بَحِيْرَة:بَحِيْرَة ، وَصِيْلَة ، سَائِبَة ، حَام جاہلیت میں مختلف شرطوں کے مختلف شرطوں کے تخت بتوں کی نذر و نیاز اور قربانی کے جانور۔ اِبِل، بَعِیْر، جَمَل، ھِیْم، رِكَاب، ضَامِر، بُدْن، نَاقَّة، عِشَار، بَحِيْرَة، سَائِبَة، وَصِيْلَة، حَام،
| | . | سَائِبَة:بَحِيْرَة ، وَصِيْلَة ، سَائِبَة ، حَام جاہلیت میں مختلف شرطوں کے مختلف شرطوں کے تخت بتوں کی نذر و نیاز اور قربانی کے جانور۔ اِبِل، بَعِیْر، جَمَل، ھِیْم، رِكَاب، ضَامِر، بُدْن، نَاقَّة، عِشَار، بَحِيْرَة، سَائِبَة، وَصِيْلَة، حَام،
| | . | وَصِيْلَة:بَحِيْرَة ، وَصِيْلَة ، سَائِبَة ، حَام جاہلیت میں مختلف شرطوں کے مختلف شرطوں کے تخت بتوں کی نذر و نیاز اور قربانی کے جانور۔ اِبِل، بَعِیْر، جَمَل، ھِیْم، رِكَاب، ضَامِر، بُدْن، نَاقَّة، عِشَار، بَحِيْرَة، سَائِبَة، وَصِيْلَة، حَام،
| | . | حَام:بَحِيْرَة ، وَصِيْلَة ، سَائِبَة ، حَام جاہلیت میں مختلف شرطوں کے مختلف شرطوں کے تخت بتوں کی نذر و نیاز اور قربانی کے جانور۔ اِبِل، بَعِیْر، جَمَل، ھِیْم، رِكَاب، ضَامِر، بُدْن، نَاقَّة، عِشَار، بَحِيْرَة، سَائِبَة، وَصِيْلَة، حَام،
| | . |
|
بِمَا | |
Adding Soon |
يَنْفَعُ | ن ف ع |
Adding Soon |
النَّاسَ | ن و س |
Adding Soon |
وَمَا | |
Adding Soon |
أَنْزَلَ | ن ز ل |
نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔ نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
| | . | اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔ اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
| | . |
|
اللَّهُ | أ ل ه |
Adding Soon |
مِنَ | |
Adding Soon |
السَّمَاءِ | س م و |
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔ سماء، فلك،
| | . |
|
مِنْ | |
Adding Soon |
مَاءٍ | م و ه |
مَآء:بمعنی پانی مجازاً استعمال ہوتا ہے۔ مَطَرَ، مَآء، طَلَّ، وَدْق، غَیْث، مِدْرَار، غَدَقَ، صَیِّب، وَابِل،
| | . |
|
فَأَحْيَا | ح ي ي |
Adding Soon |
بِهِ | |
Adding Soon |
الْأَرْضَ | أ ر ض |
Adding Soon |
بَعْدَ | ب ع د |
بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔ لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
| | . |
|
مَوْتِهَا | م و ت |
Adding Soon |
وَبَثَّ | ب ث ث |
اِنْبَثَّ:متفرق ہونا اور دور دور تک پھیل جانا (ارادہ کا دخل نہیں ہوتا )۔ اِنْبَثَّ، اِنْتَشَرَ، اِنْفَضَّ، اِنْتَثَرَ، اِسْتَطَارَ،
| | . |
|
فِيهَا | |
Adding Soon |
مِنْ | |
Adding Soon |
كُلِّ | ك ل ل |
كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔ ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| | . |
|
دَابَّةٍ | د ب ب |
Adding Soon |
وَتَصْرِيفِ | ص ر ف |
صَرَّفَ:کسی بات کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالنا۔ وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
| | . |
|
الرِّيَاحِ | ر و ح |
Adding Soon |
وَالسَّحَابِ | س ح ب |
سَحَاب:بادل کے لئے عام لفظ اور اس کی ابتدائی شکل۔ سَحَاب، غَمَام، عَارِضْ، مُعْصِرَات، مُزْن، صَیِّب،
| | . |
|
الْمُسَخَّرِ | س خ ر |
Adding Soon |
بَيْنَ | ب ي ن |
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| | . | بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔ وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
| | . |
|
السَّمَاءِ | س م و |
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔ سماء، فلك،
| | . |
|
وَالْأَرْضِ | أ ر ض |
Adding Soon |
لَآيَاتٍ | أ ي ي |
Adding Soon |
لِقَوْمٍ | ق و م |
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔ اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| | . | تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔ قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
| | . |
|
يَعْقِلُونَ | ع ق ل |
Adding Soon |