تفسیر القرآن الکریم

سورة الصافات
فَرَاغَ عَلَيْهِمْ ضَرْبًا بِالْيَمِينِ[93]
پھر وہ دائیں ہاتھ سے مارتے ہوئے ان پر پل پڑا۔[93]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 93) فَرَاغَ عَلَيْهِمْ ضَرْبًۢا بِالْيَمِيْنِ: يَمِيْنٌ کا معنی دایاں ہاتھ بھی ہے اور قوت بھی۔ تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ انبیاء کی آیت (۵۸) کی تفسیر۔