تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
فَرَاغَ عَلَيْهِمْ ضَرْبًا بِالْيَمِينِ[93]
پھر تو (پوری قوت کے ساتھ) دائیں ہاتھ سے انہیں مارنے پر پل پڑے (1)۔[93]
تفسیر احسن البیان
93۔ 1 مطلب یہ ہے کہ ان کو زور سے مار مار کر توڑ ڈالا۔