تفسیر القرآن الکریم

سورة المؤمنون
قَالَ رَبِّ انْصُرْنِي بِمَا كَذَّبُونِ[39]
اس نے کہا اے میرے رب! میری مدد کر، اس کے بدلے کہ انھوں نے مجھے جھٹلا دیا ہے۔[39]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 39) قَالَ رَبِّ انْصُرْنِيْ بِمَا كَذَّبُوْنِ: كَذَّبُوْنِ اصل میں كَذَّبُوْنِيْ ہے، نون کا کسرہ اس کی دلیل ہے۔