تفسیر احسن البیان

سورة المؤمنون
قَالَ رَبِّ انْصُرْنِي بِمَا كَذَّبُونِ[39]
نبی نے دعا کی کہ پروردگار ! ان کے جھٹلانے پر میری مدد کر 1[39]
تفسیر احسن البیان
39-1بالآخر، حضرت نوح ؑ کی طرح، اس پیغمبر نے بھی بارگاہ الٰہی میں، مدد کے لئے، دست دعا دراز کردیا۔