تفسیر القرآن الکریم

سورة طه
وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ أَبَى[116]
اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا آدم کو سجدہ کرو تو انھوں نے سجدہ کیا مگر ابلیس، اس نے انکار کیا۔[116]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 116) وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلٰٓىِٕكَةِ۠ اسْجُدُوْا …: اس کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ بقرہ (۳۴ تا ۳۶) اور اعراف (۱۱، ۱۲)۔