تفسیر احسن البیان

سورة طه
وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ أَبَى[116]
اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم ؑ کو سجدہ کرو تو ابلیس کے سوا سب نے کیا۔ اس نے صاف انکار کردیا۔ [116]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔