تفسیر احسن البیان

سورة التكاثر
لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ[6]
تو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے۔ (1)[6]
تفسیر احسن البیان
6۔ 1 یہ قسم مخذوف کا جواب ہے یعنی اللہ کی قسم تم جہنم ضرور دیکھو گے یعنی اس کی سزا بھگتو گے