تفسیر احسن البیان

سورة التكاثر
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ[7]
اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے۔ (1)[7]
تفسیر احسن البیان
7۔ 1 پہلا دیکھنا دور سے ہوگا یہ دیکھنا قریب سے ہوگا، اسی لیے اسے عین الیقین (جس کا یقین مشاہدہ عین سے حاصل ہو) کہا گیا۔