تفسیر احسن البیان

سورة التكاثر
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ[5]
ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو۔ (1)[5]
تفسیر احسن البیان
5۔ 1 مطلب یہ ہے کہ اگر تم اس غفلت کا انجام اسطرح یقینی طور پر جان لو جس طرح دنیا کی کسی دیکھی بھالی چیز کا تم یقین کرتے ہو تو تم یقینا تکاثر و تفاخر میں مبتلا نہ ہو۔