تفسیر احسن البیان

سورة الليل
إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّى[4]
یقیناً تمہاری کوشش مختلف قسم کی ہے (1)[4]
تفسیر احسن البیان
4۔ 1 یعنی کوئی اچھے عمل کرتا ہے، جس کا صلہ جنت ہے اور کوئی برے عمل کرتا ہے جس کا بدلہ جہنم ہے۔ یہ جواب قسم ہے۔