تفسیر احسن البیان

سورة الليل
فَأَمَّا مَنْ أَعْطَى وَاتَّقَى[5]
جس نے دیا (اللہ کی راہ میں) اور ڈرا (اپنے رب سے)۔ (1)[5]
تفسیر احسن البیان
5۔ 1 یعنی خیر کے کاموں میں خرچ کرے گا اور محارم سے بچے گا۔