تفسیر احسن البیان

سورة الليل
وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالْأُنْثَى[3]
اور قسم ہے اس ذات کی جس نے نر مادہ کو پیدا کیا (1)[3]
تفسیر احسن البیان
3۔ 1 یہ اللہ نے اپنی قسم کھائی ہے، کیونکہ مرد و عورت دونوں کا خالق اللہ ہی ہے