تفسیر احسن البیان

سورة الشمس
وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا[7]
قسم ہے نفس کی اور اسے درست بنانے کی (1)[7]
تفسیر احسن البیان
7۔ 1 یا جس نے اس درست کیا۔ درست کرنے کا مطلب اسے مناسب الا عضاء بنایا بےڈھنگا نہیں بنایا۔