تفسیر احسن البیان

سورة الشمس
وَالْأَرْضِ وَمَا طَحَاهَا[6]
قسم ہے زمین کی اور اسے ہموار کرنے کی۔ (1)[6]
تفسیر احسن البیان
6۔ 1 یا جس نے اسے ہموار کیا۔