تفسیر احسن البیان

سورة الشمس
وَالسَّمَاءِ وَمَا بَنَاهَا[5]
قسم ہے آسمان کی اور اس کے بنانے کی۔ (1)[5]
تفسیر احسن البیان
5۔ 1 یا اس ذات کی جسے اس نے بنایا۔