تفسیر احسن البیان

سورة الطارق
وَمَا هُوَ بِالْهَزْلِ[14]
یہ ہنسی کی (اور بےفائدہ) بات نہیں (1)[14]
تفسیر احسن البیان
14۔ 1 یعنی کھیل کود اور مذاق والی چیز نہیں ہے (قصد اور ارادہ) کی ضد ہے، یعنی ایک واضح مقصد کی حامل کتاب ہے، لہو و لعب کی طرح بےمقصد نہیں۔