تفسیر احسن البیان

سورة الطارق
إِنَّهُ لَقَوْلٌ فَصْلٌ[13]
بیشک یہ (قرآن) البتہ دو ٹوک فیصلہ کرنے والا کلام ہے۔ (1)[13]
تفسیر احسن البیان
13۔ 1 یہ جواب قسم ہے، یعنی کھول کر بیان کرنے والا ہے جس سے حق اور باطل دونوں واضح ہوجاتے ہیں۔