تفسیر احسن البیان

سورة الطارق
إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا[15]
البتہ کافر داؤ گھات میں ہیں (1)[15]
تفسیر احسن البیان
15۔ 1 یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم جو دین حق لے کر آئے ہیں، اس کو ناکام کرنے کے لئے سازشیں کرتے ہیں، یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دھوکا اور فریب دیتے ہیں اور منہ پر ایسی باتیں کرتے ہیں کہ دل میں اس کے برعکس ہوتا ہے۔