تفسیر احسن البیان

سورة الطارق
وَالسَّمَاءِ وَالطَّارِقِ[1]
وَالسَّمَآءِ : قسم آسمان کی وَالطَّارِقِ : اور رات کو آنے والے کی [1]
تفسیر احسن البیان
قسم ہے آسمان کی اور اندھیرے میں روشن ہونے والے کی۔