تفسیر احسن البیان

سورة الطارق
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الطَّارِقُ[2]
تجھے معلوم بھی ہے کہ وہ رات کو نمودار ہونے والی چیز کیا ہے ؟[2]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔