تفسیر احسن البیان

سورة المطففين
فَالْيَوْمَ الَّذِينَ آمَنُوا مِنَ الْكُفَّارِ يَضْحَكُونَ[34]
پس آج ایمان والے ان کافروں پر ہنسیں گے۔[34]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔