تفسیر احسن البیان

سورة المطففين
وَمَا أُرْسِلُوا عَلَيْهِمْ حَافِظِينَ[33]
یہ ان پر پاسبان بنا کر تو نہیں بھیجے گئے (1)[33]
تفسیر احسن البیان
33۔ 1 یعنی یہ کافر مسلمانوں پر نگران بنا کر تو نہیں بھیجے گئے ہیں کہ ہر وقت مسلمانوں کے اعمال و احوال ہی دیکھتے اور ان پر تبصر کرتے رہیں۔