تفسیر احسن البیان

سورة عبس
وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ عَلَيْهَا غَبَرَةٌ[40]
اور بہت سے چہرے اس دن غبار آلود ہوں گے۔[40]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔