تفسیر احسن البیان

سورة عبس
ضَاحِكَةٌ مُسْتَبْشِرَةٌ[39]
(جو) ہنستے ہوئے اور ہشاش بشاش ہوں گے (1)[39]
تفسیر احسن البیان
39۔ 1 یہ اہل ایمان کے چہرے ہونگے، جنہیں ان کے اعمال نامے ان کے دائیں ہاتھ میں ملیں گے، جس سے انہیں اپنی آخروی سعادت و کامیابی کا یقین ہوجائے گا، جس سے ان کے چہرے خوشی سے ٹمٹماتے رہے ہونگے۔