تفسیر احسن البیان

سورة عبس
تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌ[41]
جن پر سیاہی چڑھی ہوئی ہوگی (1)[41]
تفسیر احسن البیان
41۔ 1 یعنی ذلت اور عذاب سے ان کے چہرے غبار آلود، کدورت زدہ اور سیاہ ہونگے۔