تفسیر احسن البیان

سورة النازعات
فَقُلْ هَلْ لَكَ إِلَى أَنْ تَزَكَّى[18]
اس سے کہو کہ کیا تو اپنی درستگی اور اصلاح چاہتا ہے (1)[18]
تفسیر احسن البیان
18۔ 1 یعنی کیا ایسا راستہ اور طریقہ تو پسند کرتا ہے جس سے تیری اصلاح ہوجائے اور وہ یہ ہے کہ مسلمان اور مطیع ہوجا۔