تفسیر احسن البیان

سورة النازعات
اذْهَبْ إِلَى فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَى[17]
یہ کہ تم فرعون کے پاس جاؤ اس نے سرکشی اختیار کرلی ہے (1)[17]
تفسیر احسن البیان
17۔ 1 یعنی کفر و معصیت اور تکبر میں حد سے تجاوز کر گیا ہے۔